نماز جمعہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ مخصوص فرض نماز جو جمع کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے۔ اس کا وقت زوال سے شروع ہو جاتا ہے (یہ جمعہ کے دن ظہر کا بدل ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ مخصوص فرض نماز جو جمع کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے۔ اس کا وقت زوال سے شروع ہو جاتا ہے (یہ جمعہ کے دن ظہر کا بدل ہے)۔